Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

گووندا نے اپنی شادی کو ایک سال تک کیوں خفیہ رکھا؟

 


گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا کی شادی کو 36 برس سے زیادہ ہوچکے ہیں اور بالی ووڈ کی فلم انڈسٹری میں ان دونوں کی شادی شدہ زندگی خاصی مستحکم اور خوشگوار ہے۔ 


گووندا نے جب فلمی کیریئر شروع کیا تو ابتدا ہی میں وہ سنیتا کی محبت میں گرفتار ہوگئے اور پھر والدین کی مرضی سے گووندا نے سنیتا سے شادی کی۔

https://jang.com.pk/news/1038753

Post a Comment for "گووندا نے اپنی شادی کو ایک سال تک کیوں خفیہ رکھا؟"